معلومات

٣٢ سال میں سوئی دھاگے سے پورا قرآن پاک لکھ کر نئی تاریخ رقم کرنے والی عظیم خاتون

Quran
Quran-azeem-aurat-tareekh-islam-deen

دنیا میں ایسے مسلمانوں کی کوئی کمی نہیں جو ہر وقت خوف خدا سے سر شار اور نبی کریمﷺ کے عشق میں مبتلا رہتے ہیں، ایک ایسی ہی ہستی گجرات شہر کےمحلہ گڑھی احمد آباد میں بھی موجود ہے جس نے سوئی دھاگے سے پورا قران پاک لکھ کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔گجرات کے محلہ گڑھی احمد آباد کی اس باہمت اور عظیم خاتون کا نسیم اختر زوجہ غلام مصطفی ہے جنہوں نے32 سال کے طویل عرصہ میں سوئی دھاگے کے ساتھ کپڑے پر قران پاک لکھنے کا عمل مکمل کیا اور یہ عظیم سعادت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں


مصنف کے بارے میں

گل شیر ملک

تبصرہ شامل کریں

تبصرہ پوسٹ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.